the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بالی وڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے اپنی آنے والی فلم ٹائیگر زندہ ہے کے لیے 17 کلو وزن کم کیا ہے۔سلمان خان نے فلم سلطان میں اپنے کردار کے لئے وزن بڑھایا تھا ۔اب وہ مسلسل ڈائٹنگ اور ورزش کرکے اپنا وزن گھٹا رہے ہیں ۔ فلم ٹائیگر زندہ ہے میں سلمان مختلف ایکشن سین کرتے نظر آئیں



گے جس کے لئے وزن کم ہونا بہت ضروری ہے۔علی عباس ظفر کی ہدایت میں بن رہی جاسوسی تھریلر فلم ٹائیگر زندہ ہے میں اپنے کردار میں فٹ بیٹھنے کے لئے سلمان ان دنوں جم میں خوب پسینہ بہا رہے ہیں۔ان کا وزن 83 سے 84 کلو ہے، انہوں نے تقریبا 17 کلو وزن کم کیاہے۔فلم میں کٹرینہ کیف بھی نظر آئیں گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
فلم و تفریح میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.